23 ستمبر، 2026، 5:50 PM

رہبر شہید کی تصویر جنرل اسمبلی میں بلند

رہبر شہید کی تصویر جنرل اسمبلی میں بلند

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کو دہشت گرد قرار دیتے ہیں، جبکہ ایران کا مؤقف ہے کہ امریکہ نے خود ایران کے رہبرِ شہید کو نشانہ بنایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں امریکہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام ایران کو دہشت گرد قرار دیتے ہیں، جبکہ ایران کا مؤقف ہے کہ امریکہ نے خود ایران کے رہبرِ شہید کو نشانہ بنایا۔

اس موقع پر ایرانی وفد کی جانب سے رہبرِ شہید کی تصویر بھی بلند کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ لامرد ایران کا ایک چھوٹا شہر ہے جہاں اسپورٹس کمپلیکس کو کلسٹر بم سے تباہ کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کل امریکی صدر نے کہا کہ ہم دہشت گرد ہیں لیکن ہم دہشت گردی کا شکار ہیں جو لوگ خود دہشت گرد ہیں اور دہشت گردوں کی تربیت کرتے ہیں وہ ہمیں دہشت گرد کہتے ہیں۔

News ID 1941610

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha